RE: RE: My Actifit Report Card: January 10 2022
You are viewing a single comment's thread from:

RE: My Actifit Report Card: January 10 2022

Words
178
Reading
1 min
Listen
Play
5y

بسم اللہ الرحمن الرحیم

🇦 🇱 🇱 🇦 🇭= 𝚃𝙷𝙴 C͎R͎E͎A͎T͎O͎R͎
Wʜᴏ ɪs ᴍᴏsᴛ ɢʀᴀᴄɪᴏᴜs ᴀɴᴅ ᴍᴇʀᴄɪғᴜʟ.


اسلام علیکم

Mᴀʏ THY ʙᴇ S͜͡P͜͡R͜͡I͜͡N͜͡K͜͡L͜͡E͜͡D͜͡ ʙʏ 🅗︎🅘︎🅢︎ ʙʟᴇssɪɴɢs ᴀɴᴅ ᴘᴇᴀᴄᴇ.
HELLO MY LOVELY BUZZY 🐝 BEE🐝

بھایا بہت پریشانی رھی آخری دفعہ کی ھماری بات چیت کے بعد۔
پہلے دو دن لائیٹ اور پانی نے بہت تنگ رکھا۔ پھر اس کے بعد مجھے پھر سے کھانسی اور زکام ھو گیا ھے۔ بھایا آج کل میرا ایک دوست بھی کافی پریشانی میں ھے۔ روز کچھ وقت اس کے ساتھ بھی گزارنا ھوتا ھے۔

اسکی تین ماہ سے نوکری کا مسئلہ پڑا ھوا ھے۔ میں پوری کوشش کر رھا ھوں کہ وہ جلدی سے کوئ چھوٹا موٹا کھانے کا سیٹ اپ شروع کر دے تاکہ روز کی تھوڑی کمائ کرنی شروع کر دے۔

آپ بھی دعا کرنا۔ اور بھایا جلد آپ کا حساب کلئیر کرنے کی کوشش کرتا ھوں۔
اپنا خیال رکھنا اور مجھے اور میرے دوست کو دعا میں یاد رکھنا۔

Take Care
🇦 🇱 🇱 🇦 🇭 -🇭 🇦 🇫 🇮 🇿 
🅼︎🅰︎🆈︎ 🅶︎🅾︎🅳︎ 🅿︎🆁︎🅾︎🆃︎🅴︎🅲︎🆃︎ 🆈︎🅾︎🆄︎.

@glimpsytips: بسم اللہ الرحمن | Ecency