Words
39
Reading
1 min
Listen
Play
8M
تُو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
تُو ہے سُورَج، تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تُو کسی روز میرے گھر میں اُتر شام کے بعد
تُو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
تُو ہے سُورَج، تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تُو کسی روز میرے گھر میں اُتر شام کے بعد
RE: Snaps Container // 1/29/2026, 2:24:00 PM