Words
24
Reading
1 min
Listen
Play
8M
راستے میں ایک بے گھر کا بستر دیکھا،
سوچتی ہوں یہ وہ لوگ ہیں جنہیں پہلے دِلوں سے، پھر گھروں سے نکالا جاتا ہے💔
راستے میں ایک بے گھر کا بستر دیکھا،
سوچتی ہوں یہ وہ لوگ ہیں جنہیں پہلے دِلوں سے، پھر گھروں سے نکالا جاتا ہے💔
RE: LeoThread 2026-02-03 01-17