Words
35
Reading
1 min
Listen
Play
8M
رات پھیلی ہے تیرے سُرمئی آنچل کی طرح ۔۔چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے پاگل کی طرح ۔۔۔خشک پتوں کی طرح لوگ اڑے جاتے ہیں ۔۔شہر بھی اب تو لگنے لگا جنگل کی طرح ۔۔۔احمد فراز

RE: LeoThread 2026-01-28 23-57