Words
31
Reading
1 min
Listen
Play
8M
مُحبت خُوبصورت نہیں ہوتی۔۔۔!!
نِبھانے والے اِسے خُوبصورت بناتے ہیں۔۔۔!!
جِس طرح مُحبت دینے کیلئے وَسِيعُ القَلب ہونا ضروری ہے۔۔۔!!
اُسی طرح مُحبت سمیٹنے کیلئے بھی وَسِيعُ الظَّرف ہونا ضروری ہے

RE: LeoThread 2026-02-02 07-33