Words
54
Reading
1 min
Listen
Play
8M
ہمیں برگد سے بہت محبت ہے ، بس نہیں چلتا اس کی جٹاؤں تلے کسی سادھو کی طرح پہروں بیٹھے رہیں … ویسے لیٹنے میں بھی کوئی حرج نہیں … آسمان کی وسعت آنکھوں میں مزید خواب بھر دیتی ہے … کاش میں پرندہ ہوتی اور یہ آسمان میرا ہوتا … صرف میرا …
RE: LeoThread 2026-02-01 07-37