RE: RE: LeoThread 2026-02-01 15-05
You are viewing a single comment's thread from:

RE: LeoThread 2026-02-01 15-05

erey(59)
Published in
LeoFinance
Words
53
Reading
1 min
Listen
Play
8M

جب حالات تم پر حاوی ہو اور تم اپنے بدترین دنوں سے گزر رہے ہو تو بعض اوقات تمہیں وہاں سے رات ملتی ہے جہاں سے تمہیں گمان بھی نہیں ہوتا یہ اسی نیکی کا بدلہ ہے جو تم نے کسی کے لیے کی اور بھول گئے لیکن رب العالمین اسے نہیں بھولتا