RE: LeoThread 2026-02-03 16-02
اگر انسان میں اتنی قابلیت ہے کہ وہ بے جان پتھروں کو جوڑ کر مجسمے تراش لے
تو نرم و نازک احساسات رکھنے والے ٹوٹے دِلوں کو جوڑ کر پتھر ہونے سے کیوں نہیں بچا سکتا
RE: LeoThread 2026-02-03 16-02