RE: LeoThread 2026-01-29 13-44
تُو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد تُو ہے سُورَج، تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ تُو کسی روز میرے گھر میں اُتر شام کے بعد
RE: LeoThread 2026-01-29 13-44