Words
103
Reading
1 min
Listen
Play
5M
کابل میں اک شخص خاتون کو سائیکل پر بٹھا کر لے جا رہا تھا۔ ناکے پر کھڑے ایک اہلکار نے انہیں روکا اور پوچھ لیا
"یہ خاتون آپ کی کیا لگتی ہے"؟
اس شخص نے جواب دیا
"ان کا سسر میرے سسر کا باپ ہے"
کہا جاتا ہے وہ اہلکار سوچتے سوچتے پاگل ہوگیا کہ امریکہ کو شکست دینا تو آسان تھا
لیکن یہ خاتون اس شخص کے لئے محرم ہے یا نامحرم، یہ جاننا ایک معمہ ہے ۔
اب میری طرف سے عقل مند لڑکیوں اور لڑکوں کو بھی دعوت ہے کہ آئیں اور بتائیں کہ کونسا رشتہ ہے
RE: LeoThread 2026-04-16 09-56