پانی کے خاتمے کی تاریخ، آنکھوں کی پتلیوں اور پیلے دانتوں کے بارے حقائق

پانی کے خاتمے کی تاریخ:

su5dcge1o5.jpg

پانی کی بوتلوں پر لکھی ہوئی تاریخ پانی کی خاتمے کی تاریخ نہیں ہوتی بلکہ یہ تاریخ جس پلاسٹک بوتل میں پانی بھرا جاتا ہے اس کی خاتمے کی تاریخ ہوتی ہے۔ اس تاریخ کے بعد بوتل سے کیمیکلز پانی میں شامل ہونا شروع ہو جاتے ہیں جس سے اس کا ذائقہ خراب ہو جاتا ہے۔

پیلے دانت بمقابلہ سفید دانت:

ikw0np0wdr.jpg

پیلے دانت زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔ ہمارے دانتوں کا قدرتی رنگ ہلکا پیلا ہے۔ دانتوں کو سفید کرنے سے دانت مستقل طور پر کمزور ہو جاتے ہیں۔

اپنے پیاروں کو دیکھنا:

rvm524hje1.jpg

جب ہم کسی ایسے انسان کو دیکھتے ہیں جسے ہم پیار کرتے ہیں تو ہماری آنکھوں کی پتلیاں 45 فیصد تک پھیل جاتی ہیں۔

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
7 Comments
Ecency