ماحول دوست جم

q6qnkwc9jg.jpg

ماحول دوست جم ایک ایسا جم ہے جس میں ممبرز کی کارڈیو مشینوں پر ایکسرسائز سے بجلی پیدا کر کے جم کے بجلی کے خرچ کو کم کیا جاتا ہے۔

یہی بچت جم اپنے ممبرز کو حوصلہ افزائی کے طور پر واپس کرتا ہے تا کہ وہ پابندی سے ایکسرسائز کرنے کیلئے واپس آئیں.

مزید دلچسپ اور معلوماتی حقائق پڑھنے کے لئے وزٹ کریں: اردو حقائق

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Ecency