-ساجد جاوید ساجد

ایک نظم

محبت درس قدرت کا
زباں ہر دل کی الفت ھے
یہی نغمہ
یہی سُر ھے
یہ پیغامِ خدا بھی ھے
سبھی رنگوں میں چاروں سَمت
ترانوں میں فسانوں میں
مرے دل میں ترے دل میں
جو زندہ ھے محبت ھے

ساجد جاوید ساجدسکوں کا لمحہ مقدر سے ملتا ہے پیارے
ترا گُماں ہے تُو! دنیا خرید سکتا ہے

ساجد جاوید ساجد

سکوں کا لمحہ مقدر سے ملتا ہے پیارے
ترا گُماں ہے تُو! دنیا خرید سکتا ہے

ساجد جاوید ساجد

فیصلہ کیجئے حضور کوئی
امتحاں لیجئے ذرا ڈھب سے

ساجد جاوید ساجد

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now