Today was my activity with my shopping

IMG_20220325_110631.jpg

IMG_20220325_105925.jpg
I hope all my friends are well. I am here with you for the busy Friday. First of all, I would like to talk about this morning that I went for a walk in the morning. I walked 3 km and I got a lot of relief from this walk. I got back home and rested for a while.
IMG_20220325_105923.jpg
I was also sweating. When the sweat dried, I went to freshen up. After freshening up, I had breakfast and dropped my kids off at their school. I came home and took a cloth bag from home and went shopping in the market. I don't like to use plastic bags because they cause pollution.
IMG_20220325_105918.jpg

IMG_20220325_105914.jpg
They do a lot of damage to our agricultural land. I arrived at my friend's shop, which brings fresh vegetables and fruits from the market on a daily basis and sells them. He is an honest man who never pays much.
IMG_20220325_105911.jpg

IMG_20220325_105908.jpg

I bought some fresh vegetables from her shop and paid her according to the list. This list is issued by our district administration on a daily basis. And all shopkeepers are obliged to sell according to this list.

I bought bhandi at Rs. 200 per kg today and
peas at Rs. 100 per kg,
cabbage at Rs. 50 per kg,
bitter gourd at Rs. 150 per kg,
apple at Rs. 200 per kg,
potato at Rs. 30 per kg,
cucumber at Rs. 50 per kg.
IMG_20220325_105906.jpg

IMG_20220325_105901.jpg

I delivered everything to my wife and I was ready to go to my shop. It was too late and I had to sew clothes at the shop so I reached my shop and when I got there I started sewing clothes. I worked hard at the shop till evening and closed the shop in the evening and came back home.

IMG_20220325_105858.jpg

میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے میں آپ کے ساتھ جمعہ المبارک کی مصروفیات کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔ میں سب سے پہلے آج کی صبح کے حوالے سے بات کرنا چاہتا ہوں کہ میں صبح کے وقت واک کرنے کے لیے گیا۔ میں نے 3 کلومیٹر واک کی اور مجھے اس واک سے بہت سکون ملا۔ میں واپس گھر پہنچا اور کچھ وقت کے لیے آرام کیا۔ مجھے پسینہ بھی آیا ہوا تھا جب پسینہ خشک ہوا تو میں فریش ہونے چلا گیا۔ فریش ہونے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور اپنے بچوں کو ان کے سکول چھوڑا۔ میں گھر واپس آیا اور گھر سے ایک کپڑے کا بیگ لیا اور مارکیٹ میں شاپنگ کرنے کے لیے چلا گیا۔ مجھے پلاسٹک بیگ استعمال کرنا پسند نہیں ہے کیونکہ یہ آلودگی کا سبب بنتے ہیں۔ یہ ہماری زرعی زمین کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں۔ میں اپنے دوست کی دکان پر پہنچ گیا جو روزانہ کی بنیاد پر تازہ سبزیاں اور پھل مارکیٹ سے لے کر آتا ہے اور انہیں فروخت کرتا ہے۔ وہ ایک ایماندار شخص ہے وہ کبھی بھی زیادہ قیمت وصول نہیں کرتا۔ میں نے اس کی دکان سے کچھ تازہ سبزیاں خریدیں اور لسٹ کے مطابق اسے رقم ادا کی۔ یہ لسٹ ہماری ضلع انتظامیہ کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر جاری ہوتی ہے۔ اور تمام دکاندار اس لسٹ کے مطابق فروخت کرنے کے پابند ہیں۔

میں نے آج بھنڈی 200 روپے کلو خریداری کی اور مٹر 100 روپے کلو
گوبھی 50 روپے کلو
کریلا 150 روپے کلو
سیب 200روپے کلو
آلو 30 روپے کلو
کھیرا 50 روپے کلو خریدا
میں نے اسے پیسے دیے اور اپنا سامان لے کر گھر واپس چلا آیا اور اپنی بیوی کو تمام سامان پہنچا دیا میں اپنی دکان پر بھی جانے کے لیے تیار تھا۔ کافی دیر ہو چکی تھی اور میں نے دکان پر کپڑوں کی سلائی کرنی تھی تو میں اپنی دکان پر پہنچ گیا اور وہاں پر پہنچ کر میں نے کپڑوں کی سلائی شروع کر دی۔ میں نے شام کے وقت تک دکان پر محنت سے کام کیا اور شام کے وقت دکان بند کر دی اور گھر واپس چلا آیا۔

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
2 Comments
Ecency