Today was my activity report on hive with beautiful photography

IMG_20220414_150517.jpg

IMG_20220414_150514.jpg

Morning time

Hello friends, I hope you are all well and all my Muslim brothers and sisters are benefiting from the blessings of Ramadan. I will also review today's market along with today's activity. By the way, I go to the market for shopping on Friday, but this time I could not go to the market due to some busy schedule. As you know friends I go for a walk in the morning. I belong to a rural area so there are no parks etc. but there are open fields and fields. I walk on the paths in the fields. Yes, but the roads in my village are paved. In my village there is a fortified road for three kilometers. I complete my walk there. I come back from the walk to drop the kids off at school. When the kids come home from school, I go to my shop.

IMG_20220414_150420.jpg

Market price & visit

Before I went to my shop today I had to buy my necessities. I got out of my motorbike and went to the market. Arriving at the market, I reached the vegetable and fruit shop. I bought fruit for Iftar. Vendors have also increased rates due to Ramadan. They gave me apples at Rs 250 per kg and melons at Rs 100 per kg. Similarly, okra Rs 200 per kg, bitter gourd Rs 120 per kg, pumpkin Rs 120 per kg and watermelon Rs 50 per kg. After shopping, I headed home.

IMG_20220414_150418.jpg

السلام وعلیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور میرے تمام مسلمان بھائی اور بہنیں رمضان المبارک کی برکتوں سے فیض یاب ہو رہے ہوں گے۔ میں آج کی ایکٹیویٹی کے ساتھ آج کی مارکیٹ کا جائزہ بھی لوں گا ۔ ویسے تو میں جمعہ المبارک کے دن مارکیٹ میں شاپنگ کرنے کے لیے جاتا ہوں لیکن اس مرتبہ میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے جمعۃالمبارک کی منڈی پر نہیں جا سکا۔ جیسا کہ آپ دوستوں کو معلوم ہے کہ میں صبح کے وقت کچھ دیر کے لئے واک کرنے کے لئے جاتا ہوں۔ میں ایک دیہاتی علاقے سے تعلق رکھتا ہوں تو یہاں کوئی پارک وغیرہ تو نہیں ہوتے لیکن یہاں پر کھلے میدان اور کھیت موجود ہوتے ہیں۔ میں اپنی واک کھیتوں میں موجود راستوں پر کرتا ہوں۔ ہاں مگر میری گاؤں میں راستے پختہ ہیں۔ میرے گاؤں میں تین کلومیٹر تک بختہ روڈ ہے میں اپنی واک وہاں پر مکمل کرتا ہوں۔ میں واک سے واپس آ کر بچوں کو سکول میں چھوڑنے جاتا ہوں۔

IMG_20220412_100150.jpg

  • بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد میں گھر واپس آتا ہوں تو میں اپنی دکان پر چلا جاتا ہوں۔ آج میں اپنی دکان پر جانے سے پہلے اپنی گھر کی ضروریات کا سامان خریدنا تھا میں نے اپنی موٹر سائیکل نکالی اور مارکیٹ کی طرف روانہ ہو گیا۔ مارکیٹ میں پہنچ کر میں نے سبزی اور فروٹ کی دکان پر پہنچ گیا۔ میں نے روزہ افطاری کے لیے فروٹ خریدا۔ دکانداروں نے رمضان المبارک کی وجہ سے ریٹ بھی بڑھا دیے ہیں۔ مجھے سیب 250 روپے کلو دیے اور خربوزے بھی 100 روپے کلو میں دیے۔ اسی طرح بھنڈی 200 روپے کلو ، کریلا 120 روپے کلو، کدو 120 روپے کلو ، اور تربوز 50 روپے کلو۔ میں تمام اشیاء کی خریداری کرنے کے بعد گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔*

IMG_20220414_150426.jpg

When I got home, I gave the goods to my wife and then immediately left for my shop. Arriving at the shop, I opened the door and cleaned. After cleaning, I started sewing clothes. I was busy in the shop all day. When the sun began to set I closed the shop and left for home. When I reached home I washed my hands and face and lay down on the bed for a while.
IMG_20220414_150520.jpg

میں نے گھر پہنچ کر سامان اپنی بیوی کو دیا اور پھر فوراً اپنی دکان کے طرف روانہ ہو گیا۔ دکان پر پہنچ کر میں نے دوکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی۔ صفائی کے بعد میں نے کپڑوں کی سلائی شروع کر دی میں سارا دن دکان میں مصروف رہا۔ جب سورج غروب ہونے لگا تو میں نے دکان بند کر دی اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا اور کچھ دیر کے لئے چارپائی پر لیٹ گیا۔

IMG_20220414_183805.jpg

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
1 Comment