Hello friends, I hope you are all well and I will talk to you today about shopping in the market. And provide information on market prices. Before discussing the market situation, I think it is important to tell you about the early morning activities. I get up early in the morning and go to the fields for a walk. Because I come from a rural area, we have open fields and fields for walking. There is greenery everywhere and lush green fields. I like this place for walking. Wherever I walk, the path passes through the fields. When I finish the walk, I go home. When I get home, I have breakfast and do my school drop-off duty for my children.
السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور میں آپ کے ساتھ آج کے دن مارکیٹ کی خریداری کے بارے میں بات کروں گا۔ اور مارکیٹ کی قیمتوں کے بارے میں معلومات فراہم کروں گا۔ مارکیٹ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے سے پہلے میں صبح سویرے کی مصروفیات کے بارے میں آپ کو بتانا ضروری سمجھتا ہوں۔ میں صبح سویرے اٹھتے ہی واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف روانہ ہو جاتا ہوں۔ کیونکہ میں ایک دیہاتی علاقے سے تعلق رکھتا ہوں تو ہمارے پاس واک کرنے کے لئے کھلے میدان اور کھیت موجود ہیں۔ وہاں پر ہر طرف سبزہ موجود ہوتا ہے اور ہرے بھرے کھیت موجود ہیں۔ میں واک کرنے کے لیے اس جگہ کو پسند کرتا ہوں۔ میں جہاں واک کرتا ہوں وہ راستہ کھیتوں کے درمیان سے ہو کر گزرتا ہے۔ میں جب واک مکمل کر لیتا ہوں تو میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو جاتا ہوں۔ گھر پہنچ کر ناشتہ کرتا ہوں اور اپنے بچوں کو سکول چھوڑنے کی ڈیوٹی سر انجام دیتا ہوں۔
Let's talk about today's market situation. I shop in the market almost daily. I shop on a daily basis, especially when vegetables and fruits are fresh in the market. Now that the summer season has started, vegetables have also arrived. Of these, bitter gourd and okra are being sold at the highest prices. I would like to tell you about the market rates today.
Bitter gourd Rs. 120
Okra Rs. 200
Melon Rs. 80
Eggplant Rs. 80
Potato Rs. 30
Onion Rs. 30
Cucumber Rs. 50 kg
and Fruit were also available at reasonable rates. I bought good quality slippers and then I left for home. I hope you like my information about market rates.
آج کی مارکیٹ کی صورتحال کے بارے میں اب بات کرتے ہیں۔ میں مارکیٹ میں تقریباً روزانہ خریداری کرتا ہوں۔ خاص طور پر سبزیاں اور پھل مارکیٹ میں تازہ موجود ہوں تو میں روزانہ کی بنیاد پر خریداری کرتا ہوں۔ ابھی گرمی کا موسم شروع ہو چکا ہے تو سبزیاں بھی موسم گرما کی آ گئ ہیں۔ ان میں سے کریلا اور بھنڈی سب سے زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہی ہے آج مارکیٹ کے ریٹس کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔
کریلا 120 روپے
بھنڈی 200 روپے
خربوزہ 80 روپے
بینگن 80 روپے
آلو 30 روپے
پیاز 30 روپے
کھیرا 50 روپے کلو اور فروٹ بھی مناسب ریٹ پر دستیاب تھے میں نے کریلے اور خربوزے لیے اور میں نے اپنے لیے جوتے بھی خریدنے تھے میں نے 800 روپے کی اچھی کوالٹی کی چپل خریداری کی اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو مارکیٹ کے ریٹس کے بارے میں میری معلومات اچھی لگے گی۔
Photographer | Aamirhayat |
---|---|
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | auto |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |