Hello to all my friends. I hope you are all well. I am well and I want to talk to you. When I woke up early this morning, it was 6 o'clock. First, like every day, I went to the bathroom to take a shower. When I came back after bathing, I had breakfast. After breakfast I drank tea. After drinking tea, I went for a walk in my fields for a while because the weather in our village was very good today and it rained well at night. When I came back from the crops, I had to go to the market to get some goods and the children had to go to get clothes. We will arrive at the market at 10 o'clock and return home at 12:50
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی بات کرنا چاہتا ہوں ۔آج جب میں صبح سویرے جاگا تو اس وقت6 بجے کا ٹائم تھا ۔ سب سے پہلے ہر روز کی طرح میں نہانے کیلے واش روم چلا گیا ۔ جب نہا کر واپس آیا تو میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے چائے پی ۔ چائے پینے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنی فصلوں میں گھومنے پھرنے کے لیے چلا گیا کیونکہ اج ہمارے گاؤں کا موسم بہت اچھا تھا رات کو اچھی بارش ہوئی ہے ۔ جب فصلوں سے واپس آیا تو کچھ سامان لینے کیلے مجھے بازار جانا تھا ساتھ بچوں نے بھی جانا تھا کبھ کپڑے لینے تھے ۔ ہم بازار میں 10 بجے پہنچ گے اور ابھی 12:50 پر گھر گھر واپس آئے
Walking