RE: What is HiveSigner?

میرا خیال ھے کہ اگر کریپٹو کا کریک ڈائون شروع ھو تو پھر کچھ عرصہ جو لوگ پیسے نکلوا رھے ھیں انہیں پیسے وغیرہ نکلوانے میں مسئلہ ھو گا۔ لیکن یہ بھی کوئ بڑا مسئلہ نہیں ھے۔ نیٹ پر آپکو بہت سے ایسے راستے مل جائیں گے کہ آپ لوگ پیسوں کو ایسی حالت میں نکالنے کے قابل ھو جائیں گے کہ کوئ بھی یہ نا جان سکے کہ یہ پیسے کریپٹو ھیں۔

استعمال تو کوئ بند کر ھی نہیں سکتا۔ لوگوں نے ٹک ٹاک کو بند کرنے کی کوشش کی لیکن جچھ نہ ھوا۔

لہذا بھائ کچھ نہیں بدلے گا اور اگر بدلہ تو کوئ راستہ نکل آئے گا

اللہ حافظ
دعا میں یاد رکھنا

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
3 Comments
Ecency