My introduction to Hive community.

img_20210725_095802.jpg

Introduction.

My name is Muhammad Faizan Ali Khan.

My father's name is Muhammad Tariq Khan.

I am about 19 years old.

I am a student

I am from Punjab province of Pakistan.

My family and I live in the countryside and our town is called Mianwali.

Our village is called Rokhri.

My tribe's name is Niazi tribe which is settled in Mianwali. I love my tribe very much.

My religion is islam
I am very attached to the religion of Islam. I am a five-time worshiper and pious boy.

میرا نام محمد فیضان علی خان ہے۔

میرے والد کا نام محمد طارق خان ہے۔

میری عمر تقریبا 19 سال ہے۔

میں ایک طالب علم ہوں۔

میرا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ہے۔

میں اور میرا خاندان دیہات میں رہتے ہیں اور ہمارے شہر کا نام میانوالی ہے۔

ہمارے گاؤں کا نام روکھڑی ہے۔

میرے قبیلے کا نام نیازی قبیلہ ہے جو میانوالی میں آباد ہے۔مجھے اپنے قبیلے سے بہت ہی زیادہ پیار ہے۔

میرا مذہب اسلام ہے
مجھے دین اسلام سے بہت زیادہ لگاؤ ہے میں پانچ وقت کا نمازی اور پرہیزگار لڑکا ہوں۔

Interested

I hope all my friends will be well and I am well too. Friends, I have told you about myself, who I am and where I belong.

Now I will also tell you what things I like and what I do. Friends, I like to travel and have a lot of fun. For this, I like to go to the northern areas of Pakistan. Because there is a lot of natural beauty there. Friends and home. If you live in Pakistan, you must go to the northern areas. And if you live outside Pakistan, if you ever get a chance to come to Pakistan So you must visit these areas. Let me tell you which areas of the northern areas I have visited. Friends, this past winter I have visited the atmosphere and beautiful places of Swat. Friends In Swat, I have visited Miandam and Mingora areas. Friends, I have also visited the Swat River. The water color of the Swat River is very beautiful. Friends, the view of the Swat River is very beautiful. Eyes go blind. And I have also visited Kalam city.

img_20210101_163624.jpg

img_20210101_163626.jpg

img_20210101_162539.jpg

img_20210101_162543.jpg

img_20210101_160020.jpg

img_20210101_162618.jpg

img_20210102_091616.jpg

میری طرف سے تمام بھائیوں کو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔دوستو میں نے آپ کو اپنے بارے میں تو بتایا کہ میں کون ہوں اور میں کہاں سے تعلق رکھتا ہوں۔

اب میں آپ کو یہ بھی بتاؤں گا کہ مجھے کون کون سی چیزیں پسند ہیں اور میں کون کون سے کام کرتا ہوں۔دوستوں مجھے سیر و تفریح کرنا بہت زیادہ پسند ہے۔اس کے لئے میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں جانے کو پسند کرتا ہوں کیوں کہ وہاں پر قدرتی خوبصورتی بہت زیادہ ہے۔دوستوں اور گھر آپ ہو پاکستان میں رہتے ہیں تو آپ کو ضرور شمالی علاقہ جات میں جانا چاہیے۔اور آپ اگر پاکستان سے باہر رہتے ہیں تو آپ کو اگر کبھی بھی پاکستان آنے کا موقع ملے تو آپ ان علاقوں کی سیر ضرور کریں۔دوست میں آپ کو بتاؤں کہ میں نے شمالی علاقہ جات کے کون کون سے علاقوں میں سیر کی ہے۔دوستوں ان پچھلی سردیوں میں میں نے سوات کے پر فضا اور خوبصورت مقامات کی سیر کی ہے۔دوستوں سوات میں میں نے میاندم اور منگورہ کے علاقوں میں سیر کی ہے۔دوستوں میں نے دریائے سوات کی بھی سیر کی ہے دریائے سوات کے پانی کا رنگ بہت ہی زیادہ خوبصورت ہے۔دوستوں دریائے سوات کو دیکھنے کا منظر بہت ہی زیادہ خوبصورت ہوتا ہے اور آنکھوں کو بھا جاتا ہے۔اور میں نے کلام کی بھی سیر کی ہے۔

My hobbies.

I hope you like my introduction post and you will not get bored while reading it. Friends, now I will tell you about my hobbies. My favorite hobby is playing cricket. Dosto Cricket is the most popular sport in Pakistan and cricket is also the most played sport in Pakistan. I also play cricket like other children of Pakistan and I am very good at cricket. Dosto I used to bowl in cricket. In which I do fast bowling. By the grace of Allah Almighty my speed is good. I am an important member of my team and I play every match with my team. Our team is from our village which we friends met. All the expenses of our team are met by all of us friends together.
img_20210723_185633.jpg

img_20210721_183916.jpg

img_20210720_181520.jpg

img_20210720_181512.jpg

دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری انٹروڈکشن کی پوسٹ اچھی لگ رہی ہوگی اور آپ اس کو پڑھتے ہوئے بور بھی نہیں ہورہے ہونگے۔دوستو اب میں آپ کو اپنی ہوں اپنی hobbiesکے بارے میں بتاتا ہوں ہو۔میرا پسندیدہ مشغلہ کرکٹ کھیلنا ہے۔دوستو کرکٹ پاکستان میں سب سے زیادہ مشہور کھیل ہے اور کرکٹ پاکستان میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والا کھیل بھی ہے۔میں بھی پاکستان کے دوسرے بچوں کی طرح کرکٹ کھیلتا ہوں اور میں کرکٹ میں بہت ماہر ہو۔دوستو میں کرکٹ میں بولنگ کر آتا ہوں جس میں میں فاسٹ بولنگ کرواتا ہوں۔اللہ تعالی کے کرم سے میری اسپیڈ اچھی ہے۔میں اپنی ٹیم کا ایک اہم رکن ہوں اور میں اپنی ٹیم کے ساتھ ہر میچ کھیلتا ہوں۔ہماری ٹیم ہمارے گاؤں کی ہی ہے جو ہم دوستوں نے مل کر بنائی ہے۔ہماری ٹیم کے جو بھی اخراجات ہوتے ہیں وہ ہم تمام دوست آپس میں مل کر ان اخراجات کو پورا کرتے ہیں۔

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
6 Comments
Ecency