Introduceyourself on hive platform

Hello friends, peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you

How are you all? You will be fine now. I am also fine

My first achievement

First of all, let me tell you about myself and give my introduction

img_0.43069922979224406.jpg

ہیلو فرینڈز اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ ابھی آپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں

میری پہلی اچیومنٹ

سب سے پہلے میں آپ لوگوں کو اپنے بارے میں میں بتاتی ہوں اپنا انٹروڈکشن دیتی ہوں

My family

My name is Iman and I live in Bahawalpur, Punjab. I have my father, my mother and two sisters in my house. This is my family.

میری فیملی

میرا نام ایمان ہے اور میں پنجاب کے شہر بہاولپور میں رہتی ہوں میرے گھر میں میرے بابا میری امی اور دو سسٹرز ہے یہ میری فیملی ہے

First of all let me tell you about my education. I said where did you get your education from

سب سے پہلے میں آپ لوگوں کو اپنی تعلیم کے بارے میں بتاتی ہوں میں نے کہا کہاں سے تعلیم حاصل کی

Primary education

In primary education I got private school model town from them. There were very good teachers and students in our school. I was there for only eight years and then I changed my school.

پرائمری ایجوکیشن

پرائمری ایجوکیشن میں نے میں نے پرائیویٹ اسکول سکول ماڈل ٹاون ان سے حاصل کی کی ہمارے اسکول میں کافی اچھے ٹیچرز اور سٹوڈنٹس موجود تھے وہاں پر میں صرف آٹھ سال پڑی اس کے بعد میں نے اپنا اسکول چینج کر دیا

Matriculation Education

I matriculated from Government Mint Girls High School and I matriculated from Government High School. It was a government school. It was big enough. There were a lot of students and a lot of teachers. This school was very different and very big from private schools. But I made a lot of friends and we all read together. The teachers were very good and hardworking.

میٹرک ایجوکیشن

میٹرک میں نے گورنمنٹ منٹ گرلز ہائی سکول میں داخلہ لیا اور میٹرک میں نے گورنمنٹ ہائی سکول سے کیا یہ ایک گورنمنٹ اسکول تھا کافی بڑا کافی سارے سٹوڈنٹ اور کافی سارے ٹیچرز موجود تھے تھے یہ اسکول پرائیویٹ اسکولوں کی نسبت بہت الگ اور بہت بڑا تھا یہاں پر میرے کافی سارے دوست بنے میں نے اور ہم لوگوں نے اکٹھے سب نے پڑھا ٹیچرز بہت ہی اچھے اور محنتی تھے

Higher Secondary

After that I went to higher secondary education in the school near my home. I went to higher secondary school from first grade to twelfth grade and this is also our home pasta. Here I studied first year and second year in two years. This school was also very good. I changed two or three schools, so I had the experience that every school has teachers who teach in their own way, but it all depends on the person who is teaching. How does it go? Whether the school is government or private, it doesn't matter how you study. You study like this. I got admission in college after completing two years.

ہائر سیکنڈری

اس کے بعد ہائر سیکنڈری تعلیم میں نے اپنے گھر کے پاس والے اسکول میں کی ہائر سیکنڈری اسکول بول پہلی جماعت سے لے کر بارہویں جماعت تک ک تا اور یہ ہمارے گھر کے بھی پاستہ یہاں پر میں نے فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر پڑھیں دو سال میں نے اسکول میں لگائے یہ سکول بھی بہت اچھا تھا میں نے دو تین سکول چینج کیے یے تو مجھے یہی تجربہ ہوا کہ ہر سکول میں پڑھانے والے ٹیچرز ہوتے ہیں جو اپنے طریقے سے پڑھاتے ہیں لیکن یہ سب کچھ پڑھنے والے انسان پہ ڈیپینڈ کرتا ہے کہ وہ کس طرح سے پڑتا ہے اسکول گورنمنٹ کا ہو یا پرائیویٹ یہ ضروری نہیں ضروریات ہے کہ آپ نے کس طرح سے پڑھا آپ اس طرح سے پڑھتے ہو ہو میں نے دو سال مکمل کرلیے تو کالج میں داخلہ لیا

Higher Education Masters

After that I spent four years in college from where I completed my degree. I learned a lot. I made a lot of friends. A lot of teachers and students were also very good people and I completed my studies. I spent a lot of time in this college and I had a lot of fun listening to the last day of college. I still remember how we had our farewell party. The last meal of that college was in the canteen for the last time. The last time I went to meet all the students. The last time I still remember my college triples. I miss them and all of them very much because college life is the best thing in our life and we can do a lot of things. Let's move on

ہائر ایجوکیشن ماسٹرز

اس کے بعد میں نے کالج میں اپنے نے چار سال لگائے جہاں سے میں نے اپنی ڈگری مکمل کی بہت کچھ سیکھا بہت سارے دوست بنائے بہت ساری ٹیچرز سٹوڈنٹس بھی لوگ بہت اچھے تھے تھے اور میں نے اپنی اسٹڈی مکمل کی کی اس دوران کافی پی ٹی آئی جھنڈے کافی ہنسی خوشی ہر طرح کا وقت میں نے اس کالج میں گزارا اور کالج کے آخری دن سن بھی بہت مزہ آیا آج بھی یاد ہے مجھے کہ کس طرح سے ہم لوگوں نے اپنی فیر ویل پارٹی وہ کالج کا آخری کھانا آخری بار کینٹین میں جانا آخری بار سب سٹوڈنٹ سے ملنا آخری بار اپنے کالج کی ٹریپل سب کچھ آج بھی یاد ہے مجھے اور ان سب کو میں بہت مس کرتی ہوں کیونکہ کالج کی لائف ہماری زندگی میں سب سے بیسٹ ہوتی ہے جس سے ہم بہت ساری چیزیں سکتے ہیں اور آگے بڑھتے ہیں

Love sisters

I love my two sisters very much. I fight with them. They talk and laugh. We live together at home. If we have to go somewhere, we go together. If not, we all work together at home. My mother gets angry. Yes, even if we fight sometimes, we live together, we both become together
My hobby

بہنوں سے محبت

میں اپنی دو بہنوں سے بہت محبت کرتی ہوں ان کے ساتھ لڑتی ہوں باتیں کرتی ہو ہنستے ہیں گھر میں اکٹھے رہتے ہیں کہیں جانا ہو تو ساتھ جاتے ہیں نہیں تو گھر پے ہم لوگ سب کام ایک ساتھ ہی کرتے ہیں امی بات بات پہ غصہ کرتی ہے کبھی لڑتی ہیں تو بھی ہم ساتھ رہتے ہیں ہم دونوں ایک ساتھ ہو جاتے ہیں

I don't have much of a hobby but I love to read and write books I like to sit in the open air under some people I spend time writing in a playground I like to look at flowers I like it all It's mine

My favorite

The most free thing is my poetry and whether I like it very much, whether I have something or not, whether I have something or not, but I think I have it, I drink it with great pleasure

میری زیادہ کچھ بھی ہوبی نہیں ہے لیکن مجھے مجھے بکس پڑھنا اور لکھنا بہت پسند ہے کھلے آسمان کے نیچے مجھے بعض لوگوں کے نیچے ایک پلے گراؤنڈ میں بیٹھ کر لکھنا ٹائم گزارنا پھولوں کو دیکھنا یہ سب کچھ مجھے بہت پسند ہے یہ میری ہو گئی ہے

میری فویورٹ

سب سے زیادہ فری چیز میری شاعری اور چاہے ہے جو کہ مجھے بہت پسند ہے میرے پاس کچھ ہو نہ ہو میں کچھ ہو یا نہ آؤں لیکن میں سوچتی ہوں کہ میرے پاس چاہے ہوں اس کو میں بہت شوق سے پیتی ہوں

یہ تھی

These are all things I told you about myself, about my home, about my friends, this is my family, this is my world, this is my life and this is my introduction.

یہ تھی ساری باتیں ہیں جو میں نے اپنے بارے میں اپنے گھر کے بارے میں اپنے دوستوں کے بارے میں آپ لوگوں کو بتائی یہ بھی میری فیملی یہ بھی میری دنیا یا یہ میری زندگی اور میرا انٹروڈکشن

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
4 Comments
Ecency