Introduction your self @Haseeb.asif.khan

IMG_20211224_172154.jpg

Name
نام
Haseeb Asif Khanحسیب آصف خان
father name
والد کا نام
Asif Khanآصف خان
birthday and Age
پیدائش کا دن اور عمر
28 year my birthday is 02-08-1993میری عمر 28 سال ہے اور تاریخ پیدائش 02-08-1993
Education
تعلیم
I passed the 10th class exam in 2008. After 10th class I did diploma in electronics in 2011. Then I did B.Tech in Electronicمیں نے 2008 میں 10th کلاس کا امتحان پاس کیا ۔ 10th کلاس کے بعد میں نے الکٹرانک میں ڈپلومہ کیا 2011 میں ۔ پھر میں نے الیکٹرانک میں بی ٹیک کیا
Marriage
شادی
I got married in 2015. Now I have two children. One daughter and one son. The daughter's name is Hareem Fatima and the son's name is Abu Hurairahمیری شادی 2015 میں ہوئی ۔ اب میرے دو بچے ہیں ۔ ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے ۔بیٹی کا نام حریم فاطمہ اور بیٹے کا نام ابو ہریرہ ہے
City District Tehsil
شہر ضلع تحصیل
City name Mianwali District name Mianwali and Tehsil name is Mianwaliشہر کا نام میانوالی ضلع کا نام میانوالی اور تحصیل کا نام بھی میانوالی
Adrees
پتہ
Post Office Trikhel Dera Begukhel Tehsil and District Mianwaliڈاکخانہ تری خیل ڈیرہ بیگوخیل تحصیل و ضلع میانوالی

My old I'd name is

@haseeb-asif-khan

Reason for creating new ID and apology for all previous errors
نیو آی ڈی بنانے کی وجہ اور پہلے تمام غلطیوں کی معافی کی درخواست
Hello to all my friends, I hope you are all well. I created a new ID today. An ID in my name is already running but I am constantly getting negative votes due to my own mistakes. I have made some big mistakes on the hive platform. I did not know that @dlmmqb was looking at every post of mine. He kept looking at my post for many days. Because I was putting good content in the post and still the supporter was voting against me. When he saw me for a long time, he made a comment to me through which he contacted me. @dlmmqb explained to me in a very good way that you are posting very good posts on hive but you are getting negative votes from supporter you have done a lot of wrong things in the past. He told me to stop running multiple accounts first and then to stop posting stolen content. You are also misusing tags. He told me that if you want to do right and good and make a name for yourself on the hive, create a new account and admit in your first post that you have made mistakes. I told him I was ready to accept everything you said. That's why I'm creating this post, that's why I created this new accountتمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میں نے آج یہ ایک نیو آئی ڈی بنائی ہے ۔ اس سے پہلے میرے نام کی ایک آئی ڈی پہلے سے چل رہی ہے لیکن مجھے مسلسل منفی ووٹ مل رہے ہیں میری اپنی غلطیوں کی وجہ سے ۔ میں نے hive پلیٹ فارم پر بہت بڑی بڑی غلطیاں کی ہیں ۔ مجھے پتہ نہیں تھا کہ میری ہر پوسٹ کو dlmmqb دیکھ رہا تھا وہ کافی دنوں تک میری پوسٹ کو دیکھتا رہا ۔ کیونکہ میں پوسٹ میں اچھا مواد لگا رہا تھا اور مجھے پھر بھی سپمنٹور منفی ووٹ کررہا تھا ۔ جب اس نے بھی کافی دن دیکھ لیا تو اس نے مجھے ایک کومینٹ کیا جس کے ذریعے سے اس کا مجھ سے رابطہ ہوا ۔ dlmmqb نے مجھے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا کہ آپ hive پر بہت اچھی پوسٹیں لگا رہے ہیں لیکن آپ کو سپمنٹور کی طرف سے منفی ووٹ مل رہے ہیں آپ نے پیچھے بہت غلط کام کیے ہوئے ہیں ۔ اس نے مجھے کہا سب سے پہلے آپ ملٹی پل اکاؤنٹ چلانا بند کریں اس کے بعد آپ چوری والا مواد لگانا بند کر دیں آپ ٹیگ بھی غلط استعمال کر رہے ہیں ۔ اس نے مجھے کہا آپ اگر صحیح اور اچھا کام کرنا چاہتے ہیں اور hive پر اپنا نام قائم کرنا چاہتے ہیں تو ایک نیو اکاؤنٹ بنائیں اور اس پر اپنی پہلی پوسٹ میں سب کچھ تسلیم کریں جو آپ نے غلطیاں کی ہیں ۔ میں نے اس کو کہا میں آپ کی ہر بات مانے کو تیار ہوں ۔ اس لیے میں یہ پوسٹ بنا رہا ہوں اس لیے میں نے یہ نیا اکاؤنٹ بنایا ہے
I apologize for all the past mistakes
پچھلی تمام غلطیوں کی میں معافی مانگتا ہوں
I admit my every mistake. I've done a lot of wrong things on the hive platform. I have created countless multiple accounts. I have created so many accounts that I remember very few account names and many account names I will forget. I have also made many copy and paste posts. I also have a lot of stolen content on my account. I have uploaded many pictures from Google. I have also posted many pictures over and over again. I've also used tags a lot. I made every mistake I shouldn't have made. I have violated every law on the hive platform that will make it easier for us to work on this platform. I confess my every mistake. I assure you I will not use any account after today. I will work honestly. Check your work every day. If I make a mistake, my ID will be blocked from this platform. Give me a chance. I am ready to apologize again and again. And I would say to every user that the hive platform is only for those who do a good job and do not copy and paste. I will do my best not to give you a chance to complain. I apologize again and again for the mistakeمیں اپنی ہر غلطی کو تسلیم کرتا ہوں ۔ میں نے بہت غلط کام کیے ہیں hive پلیٹ فارم پر ۔ میں نے بہت سے ان گنت ملٹی پل اکاؤنٹ بنائے ہیں ۔ میں نے اتنے اکاؤنٹ بنائے ہیں کہ بہت کم اکاؤنٹ کے نام مجھے یاد ہیں بہت سے اکاؤنٹ کے نام بھی مجھے بھول گے ہیں ۔ میں بہت سی کاپی پیسٹ پوسٹیں بھی لگائی ہیں ۔ بہت سے چوری کیا گیا مواد بھی میں نے اپنے اکاؤنٹ پر لگیا ہے ۔ میں نے بہت سی تصویریں گوگل سے لے کر لگائی ہیں ۔ بہت سی تصویریں میں نے بار بار بھی لگائی ہیں ۔ میں ٹیگ کا غلط استعمال بھی بہت کیا ہے ۔ میں ہر وہ غلطی کی جو مجھے نہیں کرنی چاہیے تھی ۔ میں نے hive پلیٹ فارم پر ہر قانون کی خلافت ورضی کی ہے جو اس پلیٹ فارم پر ہمیں آسانی سے کام کرنے کیلے بنائے گے ہیں ۔ میں اپنی ہر غلطی کا اعتراف کرتا ہوں . میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کے آج کے بعد میں کوئی اکاؤنٹ استعمال نہیں کروں گا ۔ میں ایمانداری کے ساتھ کام کروں گا ۔ آپ میں کام ہر روز چیک کریں اگر میں غلطی کروں تو میری آئی ڈی اس پلیٹ فارم سے بلاک کر دی جائے مجھے ایک موقع دیا جائے ۔ میں بار بار معافی مانگے کیلے تیار ہوں ۔ اور میں ہر یوزر کو یہ کہوں گا کہ hive پلیٹ فارم صرف ان لوگوں کیلے ہے جو اچھا کام کرتے ہیں اور کوئی کاپی پیسٹ نہیں کرتے ۔ میری پوری کوشش ہو گی کہ میں آپ کو شکایت کا موقع نہ دوں ۔ میں غلطی کی بار بار معافی مانگتا ہوں
H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
12 Comments
Ecency