The scent of winter in the colors of flowers

IMG_20201213_161736.jpg

Our life also recognizes its fragrance by looking at the spring of every season. When winter comes, flowers bloom everywhere, the leaves of blue-yellow and red flowers look like this. Like the eyelids of a fallen eye.
Butterflies dancing on flowers show a unique dance. Bees suck the juice and give humans a wonderful gift of honey.

ہماری زندگی بھی ہر موسم کی بہار دیکھ کر اسکی خوشبو کو پہچان لیتی ہے۔ جب سردیوں کا موسم آتا ہے تو ہر طرف پھول کھل اٹھتے ہیں، نیلے پیلے اور سرخ رنگ کی پھولوں کی پتیاں ایسے معلوم ہوتی ہیں۔ جیسے پڑی کے آنکھوں کی پپلیوں ہوں۔
پھولوں پر رققص کرتی تتلیان انوکھا رقص دیکھاتی ہیں۔ شہد کی مکھیاں رس چوس کر انسانوں کو شہد کا لعزیز تحفہ دیتی ہیں۔

IMG_20201213_161819.jpg


Human life is like a flower that is scattering beautiful colors in a cluster of thorns. Life's sorrows, melancholy, worries are all thorns and in these thorns the smiling man is like a flower.
The human heart opens and closes like a flower bud.
Sometimes a person's happiness is lost in the mountains of sorrow, but he keeps distributing happiness to others and these are the beautiful colors of the world.
We as human beings need to share happiness with each other. And serve humanity so that the beautiful colors of love for humanity continue to perfume the world with their fragrance.

انسان کی زندگی بھی پھولوں کی طرح ہے جو کانٹوں کے جھرمٹ میں خوبصورت رنگ بکھیررہی ہے۔ زندگی کے غم ,اداسیان , پریشانیان یہ سب کانٹے ہیں اور ان کانٹوں میں مسکراتے انسان پھولوں کی ماند ہیں۔
انسان کا دل پھول کی کلیوں کی ماند کھلتاہے اور بند ہوتاہے۔
بعض دفعہ انسان کی خوشیان غم کے پہاڑوں میں ماند پڑ جاتی ہیں لیکن دوسروں کو خوشیان تقسیم کرتا رہتاہے اور یہی دنیا کے خوبصورت رنگ ہیں۔
ہمیں بطور انسان چاہیے کہ ہم ایک دوسرے کے لیے خوشیان تقسم کرین۔ اور انسانیت کی خدمت کرین تاکہ انسانیت سے محبت کے خوبصورت رنگ دنیا کو اپنی خوشبو سے معطر کرتے رہیں۔

IMG_20201213_161814.jpg


The winter season has begun and the scent of cold weather is spreading everywhere. In the morning, dew drops on the leaves of trees and flowers indicate that the flowers have been bathed in dew water throughout the night.
The dew drops glow in the sunlight like silver ornaments worn by nature.
Thus, every winter, when the birds open their eyes in the morning, the presence of dew drops promises them love, affection and new hope, and they fly in the sky with the same joy that life is so beautiful.

سردیوں کا موسم شروع ہوچکا ہے اور ہر طرح سرد موسم کی خوشبو پھیلی ہوئی ہے۔ صبح کے وقت درختوں اور پھول کی پتیوں پر موجود اوس کے قطرے اس بات کی طرف اشارا کرتے ہیں کہ پھولوں رات بھر اوس کے پانی غسل کیا ہو۔
اوس کے قطرے سورج کی روشنی میں ایسے چمکتے ہیں جیسے چاندی کے زیور قدرت نے پہن لیے ہوں۔
اسطرح ہر موسم سرما میں پرندے جب صبح کی سحر کو آنکھ کھولتے ہیں تو انکو بھی اوس کے قطروں کی موجودگی محبت ،الفت اور نئی امید کی نوید سنائی دیتی ہے اور وہ اسی خوشی میں آسمان پر پرواز لیتے ہیں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔

IMG_20201213_161810.jpg

Have we ever considered what color the fragrance of life is? Life is full of colors like fragrance, love, compassion, kindness, sincerity, honesty, unity, hard work, loyalty, caring for each other. If human life that these colors are dim or not familiar with these colors, then the fragrance of human life will be faded.
Therefore, in order to feel the fragrance of winter to the depths of one's soul, it is necessary for one's life to be full of love, loyalty, compassion, unity, hard work, sincerity and kindness. To enjoy a beautiful life.

کیا ہم نے کبھی غور کیاہے کہ زندگی کی خوشبو کس رنگ میں پاہیدار ہے۔ زندگی کی خوشبو ، محبت ، ہمدردی ، مہربانی، خلوص ، دیانت داری ،اتحاد ، محنت ، وفا، ایک دوسرے کا خیال رکھنا جیسے رنگوں میں پاہیدار ہے۔ اگر انسان کی زندگی کہ یہ رنگ مدھم ہیں یا ان رنگوں سے شناسائی نہیں ہے تو پھر انسان کی زندگی کی خوشبو پھیکی ہوگی۔
اس لیے سردیوں کی خوشبو کو اپنی روح کی گہرائی تک محسوس کرنے کے لیے ضروری ہے کہ انسان کی زندگی محبت، وفا ، ہمدردی ، اتحاد ، محنت ، خلوص اور مہربانیوں کا پیکر ہو۔ تاکہ خوبصورت زندگی کا لطف اٹھایا جاسکے۔

@Yousafharoonkhan

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
3 Comments
Ecency