Today's trip was tiring, and beautiful. Today we all made a program that we will go to the shrine of Pir Nag Sultan, so we started our journey by motorbike and we were the first to reach this place where there are all the old and old trees in the world.
It is said that these trees are more than one hundred and fifty years old and their age may be more than two hundred years.
But when I saw the branches of these trees filled with mud, it felt as if the soil in these old trunks of these trees was circulating blood. New branches of trees were emerging.
And the leaves were green, but the stems looked very old. It seemed to me that these trees were more than two hundred years old.
These trees are inhabited by giants and people do not go to these trees at night.
Most people avoid passing by these old trees at night because in the light of many incidents it is said that the children of giants play near these trees at night.
People do not go because of fear and dread. But most people come here during the day to see these trees.
I also went to these trees during the day and tried to make some pictures of these old trees and share them with you.
The area in which these trees are located. The area is vast and plain, but around these trees is the Pir Nag cemetery.
Most people come here to visit. It is a mountainous area and the trees are alive in the mountain air. The water here is salty and the area is mostly barren.
People make a living by cutting down trees in this area. According to a local, these trees are more than 150 years old.
But it looks like they are new.
آج کا سفرتھکا دینے ولا تھا ،اور خوبصورت بھی تھا۔ آج ہم سب دوستوں نے پروگرام بنایا کہ ہم پیر ناگ سلطان کے مزار پر جاہینگے تو ہم نے اپنے سفر کا آغاز موٹر ساہکل سے کیا اور ہم سب سے پہلے اس مقام پر پہنچے جہان پر سب پرانے اور بوڑھے درخت موجود ہیں۔ کہا جاتا پے کہ یہ درخت ایک سو پچاس سال سے بھی زیادہ عمر کے ہیں اور انکی عمر دو سو سال سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔ لیکن جب میں نے ان درختوں کی شاخوں میں مٹی بھری ہوئی دیکھی تو ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے ان درختوں کے ان بوڑھے تنوں میں مٹی خون کی گردش کا کام کررہی ہو۔ درختوں کی نئی شاخین نکل رہی تھیں. اور پتے سرسبز تھے لیکن تنے بہت ہی بوڑھے نظر آ رپے تھے۔ مجھے ایسا لگتا تھا جیسے یہ درخت دو سو سال سے بھی زیادہ بوڑھے ہوں۔ان درختوں پر جنات کا بسیرا ہوتا ہے اور رات کو لوگ ان درختوں کے پاس نہیں جاتے پیں۔
اکثر لوگ رات کے وقت ان پرانے درختوں کے پاس سے گزرنے سے گریز کرتے ہیں کیونکہ بہت سارے واقعات کی روشنی میں کہا جاتا ہے کہ ان درختوں کے پاس رات کے وقت جنات کے بچے کھیلتے ہیں۔ لوگ خوف اور ڈر کی وجہ سے نہیں جاتے ہیں۔ لیکن دن کے اوقات میں یہان اکثر لوگ ان درختوں کو دیکھانے آتے ہیں۔ میں بھی آج دن کے وقت ان درختوں کے پاس گیا اور کوشش کی کہ ان بوڑھے درختوں کی کچھ تصاویر بنا کر آپکے ساتھ share کروں۔ یہ درخت جس علاقے میں واقع ہیں۔ یہ علاقہ بہت وسیع اور میدانی علاقہ ہے لیکن ان درختوں کے گرد پیر ناگ کا قبرستان واقع ہے۔ یہان پر زیادہ تر لوگ زیارت کے لیے آتے ہیں۔ یہ ایک پہاڑی علاقے ہے اور درخت بھی پہاڑی آب ہوا میں ہی زندہ ہیں۔ یہان کا پانی نمکیں ہے اور علاقہ زیادہ تر بنجر ہے۔ لوگ اس علاقے درختوں کی لکڑی کاٹ کر گزارا کرتے ہیں۔ یہ درخت ایک مقامی فرد کے مطابق ایک سو پچاس سال سے زیادہ بوڑھے ہیں۔ لیکن دیکھنے سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ نِئے ہیں۔
My beautiful journey is continue
Thank all