According to a letter from the Government of Pakistan, plastic bags have been banned in Pakistan at the moment. And the court has strongly ordered that if any person or company uses plastic bags, his license should be canceled. And I taught my students the disadvantages of using plastic bags inside my school.
And then my students discussed the disadvantages of using plastic bags and we made a commitment that we would never use plastic bags in our homes or allow any shopkeeper in our neighborhood or city to use them. I am glad that my students are with me in this campaign. And I will work with my students to make this campaign a success and to make this world more beautiful.
گورنمنٹ آف پاکستان کے مراسلہ کے مطابق پاکستان کے اندر اسوقت پلاسٹک بیگ پر پابندی عاہد کر دی گئی ہے۔اور عدالت نے بہت سخت حکم دیا کہ اگر کوئی شخص فرد یا کمپنی پلاسٹک بیگ کا استعمال کرتی ہے تو اس کا لاہسنس کینسل کر دیا جائے۔ اور میں نے اپنے سکول کے اندر اپنے طالب علموں کو پلاسٹک بیگ کے استعمال کے نقصانات سے آگاہ کیا۔
اور پھر میرے طالب علموں نے پلاسٹک بیگ کے استعمال کے نقصانات پر بحث کی اور ہم نے عزم کیا کہ آہندہ ہم اپنے گھروں میں پلاسٹگ بیگ کا استعمال نہیں کرینگے اور نہ ہی اپنے محلے اور شہر میں کسی دوکاندار کو استعمال کرنے دینگے۔ مجھے خوشی ہے کہ میرے طالب علم میری اس مہم میں میرے ساتھ ہیں۔ اور میری کوشش ہوگی کہ میں اپنے طالب علموں کے ساتھ مل کر اس مہم کو کامیاب بناہں اور اور اس دنیا کو خوبصورت بناہیں ۔