New mobile camra phots test vivo v21

دوستوں یہ تمام تصویریں ایک موبائل کیمرے کو ٹیسٹ کرنے کے لیے بنائی گئی ہیں اس موبائل کا نام ویوو وی 21 ہے اور یہ پاکستان میں اس سال کا ایک مشہور موبائل ہے اس کی کمپنی یہ دعوی کرتی ہے کہ اس میں انہوں نے بہت ہی اچھی کوالٹی کے کیمرے لگائے ہوئے ہیں اور میں نے سوچا کیوں نہ آج اس کیمرے سے تصویر بنا کر دیکھا جائے کہ کیا یہ کمپنی کا دعوی درست ہے یہ جو تمام تصویریں لی گئی ہیں یہ تقریبا شام کے ٹائم لیگی جب سورج غروب ہو رہا تھا اس ٹائم تصویریں بنانے کے لیے کا فائدہ ہوتا ہے کیونکہ اس وقت آپ کی تصویروں کا رزلٹ اچھا آتا ہے آپ دیکھ سکتے ہیں یہ سب تصویریں اور برائے مہربانی اپنی رائے ضرور دیں کہ آپ کو اس موبائل کی تصویریں کیسے لگی
Friends, all these pictures are made to test a mobile camera. The name of this mobile is Vivo V21 and it is one of the most popular mobiles of the year in Pakistan. Has cameras and I thought why not take a picture with this camera today and see if this company's claim is true. All the pictures taken are about evening time when the sun was setting. Is useful for making because at this time the result of your pictures is good. You can see all these pictures and please give your opinion on how you like the pictures of this mobile.

img_0.1491671547909462.jpg

img_0.01253343705645964.jpg

img_0.36965132075712925.jpg

img_0.867000602331459.jpg
All pictures made by mobile camra vivo v21

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
1 Comment
Ecency