دوستوں پاکستان میں موسم آپ بہت خوشگوار ہے اور ایسا گرمی جا رہی ہے اور سردی کی آمد ہے اس کے ساتھ ساتھ بہت سے پھل بھی جو پاکستان میں پائے جاتے ہیں ان کا ذائقہ کھانے کو ملتا ہے ایسے ہی مجھے انگور کھانے کا اتفاق ہوا میں نے دیکھا کہ بور بہت ہی بڑے بڑے اور خوبصورت لگ رہے تھے ان منگولوں میں سے میں جب انگور کھا رہا تھا تو میرے ایک انگور پر نظر پڑی جس پر بلکل ایک انسانی آنکھ بنی ہوئی تھی اس انگور کی میں نے آپ کو تصویر بھی دکھایا ہے اور یہ تصور کیا جاسکتا ہے کہ یہ ایک انسانی آنکھ کے تصویر بنی ہوئی ہے اور میں نے سوچا ایسے عظیم انگور کو آپ کو دکھایا جائے
Friends, the weather in Pakistan is very pleasant and it is getting hot and cold, as well as the taste of many fruits that are found in Pakistan. This is how I agreed to eat grapes. I saw that the bore looked very big and beautiful. While I was eating the grapes from the Mongols, I saw a grape with a human eye on it. I have also shown you a picture of this grape and It can be imagined to be a picture of a human eye and I thought I would show you such a great grape.