دوستو آج میں آپ نے ایک بہت ہی اچھے دوست کی دکان پر گیا اس کی دکان پر ڈرائی فروٹ اور پنسار کی چیزیں ہے آپ جانتے ہیں کہ ہماری زندگی میں بہت سی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں پنسار کی دکان سے ملتی ہے جیسے کہ پرانے زمانے کی ادویات جو کہ ابھی بھی ایک اچھی ادویات مانی جاتی ہیں اور یہ ادویات جڑی بوٹیاں اور ایسی چیزوں سے تی
ار کی جاتی ہیں اور پنسار کی دکان سے ہر قسم کی جڑی بوٹیاں مل سکتی ہے اس کے ساتھ ساتھ آپ کو اس دوکان سے ڈرائی فروٹ کی بھی ہر ورائٹی مل سکتی ہے اور یہ اعلی کوالٹی کا ڈرائی فروٹ ہوتا ہے
His shop has dried fruits and groceries. You know that there are many things in our life that we get from grocery stores like in the old days. Medicines that are still considered a good medicine and these medicines are made from herbs and such things and all kinds of herbs can be found in the grocery store as well as you can buy dried fruits from this store. Also every variety can be found and it is a high quality dried fruit