پاکستان کرکٹ 🏏 ٹیم کی ورلڈکپ 2021# میں اب تک کی کارکردگی
پاکستان کرکٹ 🏏 ٹیم اس بار ولڈکپ 2021# میں سب سے ٹاپ میں ہے اور سب سے پہلے سیمی فائنل میں جانے والی ٹیم پاکستان کی ہے ۔ پاکستان کرکٹ 🏏 ٹیم کو ابھی تک کوئی شکست نہیں ہوئی
Pakistan cricket team's performance so far in World Cup #2021
Pakistan cricket team is at the top of the World Cup #2021 this time and the first team to reach the semi-finals is Pakistan. Pakistan cricket team has not lost yet
پاکستان ٹیم نے اب تک جو میچ کھیلے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں
The matches that Pakistan team has played so far are as follows
Pakistan vs India
پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو دس وکٹوں سے شکست دی . پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ بھارت نے سات وکٹوں کے نقصان پر 20 اوورز میں 151 رنز بنائے ۔ پاکستان نے یہ ہدف 17.5 اوورز میں بغیر کسی کھلاڑی کے آؤٹ ہوئے پورا کر لیا اور پاکستان پہلی بار 10 وکٹوں سے یہ میچ بھارت سے جیت گیا
پاکستان کی طرف سے بابراعظم اور محمد رضوان نے نا کابل شکست اننگز کھلیں بابراعظم نے 52 گیندوں پر 68 رنز بنائے اور محمد رضوان نے 55 گیندوں پر 79 رنز بنائے اور دونوں ناٹ آؤٹ رہے ۔ اس طرح پاکستان نے ورلڈ کپ کا آغاز جیت سے کیا
Pakistan vs New zealand
پاکستان کا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف تھا ۔ جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ نیوزی لینڈ نے کچھ اچھا سکور نہیں کیا اور 20 اوورز میں 134 رنز بنا سکے 8 وکٹوں کے نقصان پر ۔ پاکستان کے بولر نے بہت اچھی بالنگ کی ہارس رؤف نے 4 اوورز میں 22 رنز دیے اور 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ پاکسان نے یہ میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا ۔ پاکستان کی بیٹنگ پہلے اچھی نہیں رہی لیکن آصف علی اور شعیب ملک نے بہت زماداری سے بیٹنگ کی اور پاکستان میچ جیت گیا ۔ آصف علی نے 12 گیندوں پر 27 رنز بنائے جو پاکستان کی فتح میں اہم کردار رکھتے تھے ۔ پاکستان نے یہ ہدف 18.4 اوورز میں مکل کر لیا تھا
اگلے میچوں کی تفصیلات اگلی پوسٹ میں بتاؤں گا
I will tell the details of the next matches in the next post