Hello friends, I hope you are all well, friends, I hope you all like my diary today.
اسلام و علیکم دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خریت سے ہوں گے دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو میری یہ آج کی ڈاٸری پسند آٸے گی
My dear friends, I woke up at 5.30 in the morning today. I got up, took a bath first and after taking a bath, I went out for a walk. I walked outside for twenty or thirty minutes and then I came back home. I came home to drink tea. Later I used to use my mobile phone. I used to play fun cards and games on my mobile phone. I like both of them very much. Then when it was time for lunch, I ate and walked for a while and then I fell asleep.
میرے پیارے دوستوں آج میں صبح 5.30 بجے اٹھا میں اٹھ کر پہلے نہایا اور نہانے کے بعد میں باہر واک کے لیے چلا گیا میں نے باہر بیس تیس منٹ واک کی اور پھر میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے چاۓ پی اور چاۓ پینے کرنے کے بعد میں اپنا موباٸل چلاتا رہا موباٸل میں میں فنی کارٹوں اور گیم کھیلتا رہا مجھے یہ دونوں بہت پسند ہیں اس کے بعد جب دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا تو پھر میں نے کھانا کھایا اور کچھ دیر واک کی اور پھر میں سوگیا
Then when I woke up it was 2.30 am I got up and took a bath and after taking a bath I dried my hair and then combed and then I drank tea and after drinking I started using my mobile. So I went out. I sat outside for a long time. Then I came back and went to the shops. My friend was also sitting in the shops. I chatted with him and then I did some photography with him. I want to show everyone that I hope you all will like it. I came back home because of this.
پھر میں جب اٹھا تو 2.30 ہورہے تھے میں اٹھ کر نہایا اور نہانے کے بعد میں نے اپنے بال سوکھاۓ اور پھر کنگھی کی اور پھر میں نے چاۓ پی چاۓ پینے کے بعد میں اپنا موباٸل چلانے لگ گیا آج گرمی بہت تھی اس لیے میں جب چار ہوۓ تو میں باہر گیا میں بہت دیر تک باہر بیٹھا رہا پھر میں واپس آکر میں دوکاں پر چلا گیا دوکاں میں میرا دوست بھی بیٹھا تھا میں نے اس کے ساتھ گپ شپ لگاٸی اور پھر میں نے اس کے ساتھ کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھانا چاہتا ہوں امید ہےکہ آپ سب کو پسند آۓ گی اس کے بد میں گھر واپس آگیا جب میں گھر آیا تو عصر کی اذانیں ہورہی تھی۔۔۔
I hope you all like this post of mine and thank you very much for reading my post.
دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو میری یہ پوسٹ آپ سب کو پسند آٸی ہوگی اور آپ کا بہت بہت شکریہ میری پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دوستوں الله حافظ