Published via Ecency

سائیڈ افیکٹ صرف دوائیوں کے نہیں ہوتے! رویوں اور لفظوں کے بھی ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کڑوے لفظ اور برا رویہ کسی کو اندر سے بیمار کر رہا ہے، تو آپ چاہے کعبہ سے لپٹ کر روئیں یا زم زم کے پانی سے نہائیں، اس شخص کی معافی کے بغیر کوئی بخشش نہیں.

0
Replying to @erey
Replies
There aren't replies yet. Be first!