Published via Ecency

اور کبھی کبھی شام کچھ اس طرح سے ڈھلتی ھے کہ ہمیں اپنے دل سمیت سب کچھ ڈوبتا ہوا محسوس ہوتا ھے

زوال چاہے دن کا ہو یا کسی بھی عروج کا، ہمیشہ اداس کر جاتا ھے
1000136954.jpg

0
Replying to @erey
Replies
There aren't replies yet. Be first!