اگر تم پسند کرتے ہو...
گرم چائے ، لمبا سفر , کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا ، شاعری ، سردی کی راتیں ، دہکتی لکڑیاں ، برف پوش پہاڑ ، سرسبز میدان، آبشاریں ، جھیلیں،درخت ، پانی میں چاند کا عکس ، اور خاموشی۔
تو سمجھو ہم دوست ہیں۔🤝♥️

Want more views and likes?
Promote your wave in a few clicks and be on top for days. Get up to 4x views!
What's happening
Trending hashtags from the last 24 hours
Who to follow