Published via Ecency

آج سے ٹھیک 100 سال بعد یعنی 2126 آئے گا تو یقیناً آپ نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔!!

لہٰذا کوشش کریں کہ یہ مختصر سا وقت خوش گوار گزاریں اور لوگوں کی خوشیوں پر حسد نہ کریں کیونکہ ہم نے انکے حصے کا غم بھی نہیں دیکھا ناں۔۔۔!!

0
Replying to @cherrygiggles
Replies
There aren't replies yet. Be first!